Wednesday, December 25, 2024
ہومWorldصیہونی فوج نے مسجد اقصی ٰکے خطیب کو حراست میں لے لیا

صیہونی فوج نے مسجد اقصی ٰکے خطیب کو حراست میں لے لیا



(24نیوز)صیہونی فوج نے مسجد اقصی ٰکے خطیب شیخ عکرمہ صابری کو حراست میں لے لیا۔

مقبوضہ بیت المقدس سے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے شیخ عکرمہ صبری کو اسماعیل ہنیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے پر حراست میں لیا ہے۔

دوسری جانب مغربی کنارے میں رام اللّٰہ میں درجنوں یہودی آبادکاروں نے انڈسٹریل زون پر دھاوا بول دیا۔  عرب میڈیا کے مطابق یہودی آبادکاروں نے نابلس میں بیتا ٹاؤن کے انڈسٹریل زون میں توڑ پھوڑ کی اور مختلف مقامات پر آگ لگا دی۔

یہ بھی پڑھیں: شہید اسماعیل ہنیہ کی اہلیہ صبر و استقامت کی زندہ مثال بن گئیں، شوہر کورخصت کرنے کی ویڈیو وائرل





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں