Thursday, December 26, 2024
ہومWorldعجمان میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی 9پاکستانی زخمی

عجمان میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی 9پاکستانی زخمی



عجمان(ڈیلی پاکستان آن لائن)عجمان میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی میں 9پاکستانی زخمی ہو گئے۔

پاکستان قونصل خانہ دبئی کے مطابق عجمان واقعے کے زخمی ابوظہبی اور شارجہ کے ہسپتال میں زیرعلاج ہیں،عجمان واقعے کے زخمیوں کا تعلق نوابشاہ اور ڈیرہ غازی خان سے ہے،زخمی میں نواب نواز، امام بخش سولنگی، محمد اکرم، محمد اعجاز،شاہد ممتاز، ظہور حیات، سکندر عبدالرحیم،اکبر خان اور دیگر شامل ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں