Saturday, December 28, 2024
ہومWorldعیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس علیل ہو گئے

عیسائیوں کے رہنما پوپ فرانسس علیل ہو گئے



روم (ڈیلی پاکستان آن لائن) عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس علیل ہو گئے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پوپ فرانسس کی طبیعت خراب ہوئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، مختصر وقت کیلئے ہسپتال میں علاج معالجے کے بعد ان کی طبیعت بہتر ہو گئی جس پر انہیں واپس ویٹی کن سٹی بھجوا دیا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ پوپ فرانسس پچھلے ہفتے سے انفلوئنزا میں مبتلا ہیں جس کے سبب ان کی طبیعت بگڑی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں