Saturday, December 28, 2024
ہومWorldغزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری مزید 46 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری مزید 46 فلسطینی شہید



(24 نیوز)غزہ میں سفاک اسرائیلی فوج کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ،اسرائیلی حملوں میں مزید 46 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ  شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج کا محاصرہ نویں روز میں داخل ہوگیا، شمالی غزہ میں اب تک 200 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق  سفاک اسرائیلی فوجی سڑکوں پر پڑی لاشیں اٹھانے نہیں دے رہے۔

یہ بھی پڑھیں : سٹیئرنگ نہ پیڈل، ٹیسلا کی مکمل خودکار ٹیکسی متعارف

 حماس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیل شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی بدترین نسل کشی کر رہا ہے، تباہ حال فلسطینیوں کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں