Sunday, January 5, 2025
ہومWorldغزہ میں رمضان: کہیں ملبے کے ڈھیر پر افطار، کہیں امدادی مراکز...

غزہ میں رمضان: کہیں ملبے کے ڈھیر پر افطار، کہیں امدادی مراکز کے باہر رش



غزہ میں موجود فلسطینیوں کا رمضان اس مرتبہ ماضی کے مقابلے میں کافی مختلف ہے۔ غزہ گزشتہ پانچ ماہ سے جنگ کی زد میں ہے اور اب تک 30 ہزار لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔ سات اکتوبر کو حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے شروع ہونے والی جنگ نے غزہ کے لوگوں کو شدید مشکلات کا شکار کردیا ہے۔ خوراک کی کمی کی وجہ سے غزہ میں امدادی مراکز کے باہر بچے، بڑے، بزرگ، خواتین سب امداد کے حصول کے لیے موجود ہیں۔ غزہ میں رمضان کے پہلے روزے پر کسی نے پناہ گزین کیمپوں میں افطار کیا تو کوئی تباہ حال عمارتوں کے بیچ میں ملبے کے ڈھیر پر اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ افطار کرتا نظر آیا۔ دیکھیے غزہ میں رمضان کا آغاز ان تصاویر میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں