Saturday, December 28, 2024
ہومWorld’’غزہ کو جینے دونسل کشی کیلئے فنڈنگ روکو‘‘ نیویارک سٹاک ایکسچینج پر...

’’غزہ کو جینے دونسل کشی کیلئے فنڈنگ روکو‘‘ نیویارک سٹاک ایکسچینج پر مظاہرہ



 (24 نیوز)نیویارک سٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ،’’ غزہ کو جینے دو  اور نسل کشی کرنے والوں کی فنڈنگ بند کرو‘‘ کے نعرے بلند ہوگئے۔

مظاہرین نے امریکی دفاعی ٹھیکیداروں اور ہتھیار بنانے والی کمپنیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا امریکہ سے غزہ میں جاری جنگ میں اسرائیل کی حمایت ختم کر کے اسے ہتھیاروں کی فراہمی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

احتجاج میں یہودی تنظیموں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھی شرکت کی جبکہ پولیس نے دو سو سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں