Monday, December 23, 2024
ہومWorldفرانس اور پاکستان کے مضبوط تعلقات سے تجارت کو فروغ حاصل ہوگا،...

فرانس اور پاکستان کے مضبوط تعلقات سے تجارت کو فروغ حاصل ہوگا، پاکستانی تاجر کی فرانسیسی سفیر سے ملاقات


پیرس( رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) پاکستان اور فرانس کے تعلقات مضبوط ہونے پاکستان اور یورپ کے درمیان تجارت کو فروغ حاصل ہوگا – سردار ظہور اقبال کی جنگ سے گفتگو چیئرمین پاکستان بزنس فورم فرانس سردار ظہور اقبال نے کہا کہ پاکستان بزنس فورم فرانس کے پلیٹ فارم سے ہماری کوشش ہے کہ پاکستان اور فرانس کے درمیان معاشی اور سماجی تعلقات کو مزید فروغ دیا جائے۔ انہوں نے اسلام آباد میں فرانس کے سفیر نکولس گیلے سے اسلام آباد میں فرانسیسی سفارت خانے میں خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں پاکستان اور فرانس کے درمیان تجارتی سرگرمیوں میں اضافے اور دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کے حوالے سے جاندار بات چیت ہوئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں