Saturday, December 28, 2024
ہومWorldفرانس کی فضائی کمپنی نے منگل تک لبنان کے لیے اپنی پروازیں...

فرانس کی فضائی کمپنی نے منگل تک لبنان کے لیے اپنی پروازیں روک دی


پروازوں کی معطلی و منسوخی کا معاملہ اس وقت سے تیز ہوا ہے جب سے اسرائیل نے لبنانی حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر کی بیروت پر اسرائیلی حملے سے ہلاکت ہوئی اور تہران میں حماس سربراہ کو کمرے کے اندر نشانہ بنایا گیا۔ ان واقعات سے خطے میں کشیدگی بہت بڑھ گئی ہے۔ادھر جرمنی کی فضائی کمپنی لفتھنسا نے بھی بیروت کے لیے 12 اگست تک اپنی بیروت کے لیے پروازیں روکنے کا اعلان کر رکھاہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں