Sunday, December 29, 2024
ہومWorldفرانس کے اسکول میں ایک نوجوان ہلاک

فرانس کے اسکول میں ایک نوجوان ہلاک


تشدد کے یہ دونوں واقعات ایک ایسے وقت میں رونما ہوئے ہیں، جب فرانس کے متعدد تعلیمی مراکز کو نشانہ بنانے کے دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ گزشتہ ماہ یہ دھمکیاں ان اداروں کے پیغام رسانی کے ای این ٹی نامی داخلی نظام  کے ذریعے بھیجی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ صرف پیرس اور اس کے اطراف کے کم از کم تیس اسکولوں کو  نشانہ بنانے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں