جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)فلسطینی صدر محمود عباس سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ۔
سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے محمود عباس کا استقبال کیا، فلسطینی صدر کی ولی عہد محمد بن سلمان سن ے ملاقات متوقع ہے ،مشرق وسطیٰ میں سکیورٹی خدشات اور سلامتی پر بات چیت ہو گی۔