Sunday, December 29, 2024
ہومWorldفلپائن اور جاپان کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط

فلپائن اور جاپان کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط



منیلا(آئی این پی)فلپائن اور جاپان کے درمیان اہم دفاعی معاہدے پر دستخط ہو گئے ۔باہمی رسائی کے معاہدے(آر اے اے)معاہدے کے تحت فلپائن اور جاپان ایک دوسرے کی سرزمین پر فوجیوں کی تعیناتی کی اجازت دیں گے ۔معاہدے پر دستخط منیلا کے صدارتی محل میں جاپانی وزیر خارجہ یومیکو کامیکاوا اور فلپائنی وزیر دفاع گلبرٹو تیوڈورو نے کیے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں