Tuesday, January 7, 2025
ہومWorldقائم مقام امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان واشنگٹن سے اہم...

قائم مقام امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان واشنگٹن سے اہم بیان جاری 



واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان کے ساتھ سلامتی پر تعاون بڑھانے پر زور دیتے ہوئے بتایا کہ قائم مقام امریکی نائب وزیرخارجہ جان باس نے پاکستان میں اقتصادی اور سلامتی امور پر تعاون بڑھانے پر بات کی ہے.

واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے بتایا کہ امریکی نائب وزیر خارجہ جان بس نے دورہ پاکستان کے دوران علاقائی استحکام اوراقتصادی امور پر بات کی۔

انہوں نے بتایا کہ ’جان باس نے امریکا میں افغانوں کی آباد کاری میں مدد پر پاکستانی حکام کا شکریہ ادا کیا‘۔ علاوہ ازیں میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ سلامتی کے امور پر تعاون بڑھائیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں