باکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)قازقستان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
آذربائیجان ایئر لائنز کا طیارہ باکو سے روس جارہا تھا کہ دھند کے باعث طیارے کو قازقستان میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی، ا بتدائی رپورٹ کے مطابق طیارے میں 67مسا فراور5عملے کے افراد سوار تھے،