Tuesday, December 31, 2024
ہومWorldقاہرہ میں یمنی فوج کا میجر جنرل گھر میں قتل یمنی سفارتخانے...

قاہرہ میں یمنی فوج کا میجر جنرل گھر میں قتل یمنی سفارتخانے کی تصدیق 



قاہرہ میں یمنی فوج کا میجر جنرل گھر میں قتل، یمنی سفارتخانے کی تصدیق 

قاہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں یمن فوج کے سینئر اہلکار مردہ پائے گئے ہیں۔
جنگ کے مطابق ترک میڈیا نے بتایا کہ یمنی فوج کے میجر جنرل حسن بن جلال العبیدی اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت میں ملے۔ وہ یمنی وزارتِ دفاع میں ملٹری مینوفیکچرنگ ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر تھے۔
مصر میں یمنی سفارتخانے نے فوجی افسر میجر جنرل حسن کی موت کی تصدیق کردی ہے۔یمنی سفارتخانہ مصر کے مطابق یمنی فوج کے میجر جنرل حسن بن جلال کو ان کے اپارٹمنٹ میں قتل کیا گیا، یمنی حکام تحقیقات میں مصری سکیورٹی ایجنسیوں سے تعاون کر رہے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں