ایک نئی تحقیقی کے مطابق ماحولیاتی تغیرات کے عالمی اثرات کے باعث سن 2050 تک دنیا کو سالانہ 30 کھرب ڈالر سے زیادہ کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔ اس تحقیق کے شریک مصنف کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی خاص طور پر شدید درجۂ حرارت ورکرز کی صلاحیت متاثر کرتا ہے اور اس کا اثر کئی شعبوں میں نظر آتا ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔