Sunday, January 5, 2025
ہومWorldمحبوبہ کو متاثرکرنے کیلئے نوجوان شیر کے پنجرے میں چلا گیا, پھر...

محبوبہ کو متاثرکرنے کیلئے نوجوان شیر کے پنجرے میں چلا گیا, پھر کیا ہوا؟افسوسناک خبر آ گئی



(ویب ڈیسک)ازبکستان میں محبوبہ کو متاثر کرنے کیلئے پنجرے میں جانے والا شخص شیروں کا شکار بن گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ازبکستان کے شہر پرقند میں ایک نجی چڑیا گھر میں رات کی ڈیوٹی کرنے والے 44 سالہ ایف اریسکولوف اپنی محبوبہ کو متاثر کرنے کے لیے ویڈیو بنانے کی غرض سے پنجرے میں داخل ہوا اور شیروں کا شکار بنا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ نیلم منیر پیا دیس سدھار گئی، شوہر کون؟تصاویر سامنے آ گئیں

سوشل میڈیا  پر وائر ہونے والی واقعے کی ویڈیو میں دکھا جاسکتا ہے کہ مذکورہ شخص پنجرے  کا تالا کھول کر شیروں کے قریب گیا، پہلےشیر اس پر حملہ کرنے سے ہچکچاتے نظر آئے، البتہ کچھ لمحے بعد ان میں سے ایک شیر نے اس پر حملہ کردیا اور بعد میں باقی شیر بھی اس پر حملہ آور ہو گئے۔ شیروں نے اس شخص کے چہرے کو شدید زخمی کرتے ہوئے جسم کا کچھ حصہ بھی کھا لیا۔

بعد ازاں ریسکیو ٹیموں نے ایک شیر کو مار کر باقی دو شیروں دوسرے پنجرے میں منتقل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹیسٹ میچ کیلئے سکواڈ کا اعلان ،قیادت کون کریگا؟نام جان کر آپ دنگ رہ جائینگے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں