Tuesday, December 24, 2024
ہومWorldمسجد الاقصی پر صرف اسرائیلی ریاست کا حق ہے :بن گویر

مسجد الاقصی پر صرف اسرائیلی ریاست کا حق ہے :بن گویر


پہاڑی چوٹی پر واقع احاطہ یہودیوں اور مسلمانوں کے لیے قابلِ احترام ہے اور متضاد دعووں کی وجہ سے ماضی میں اس حوالے سے تشدد کے متعدد ادوار ہو چکے ہیں۔اسرائیل یہودیوں کو احاطے میں جانے کی تو اجازت دیتا ہے لیکن وہاں عبادت کرنے کی نہیں لیکن امکان ہے کہ اس دورے کو دنیا بھر میں اشتعال انگیزی کے طور پر دیکھا جائے گا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں