Sunday, January 5, 2025
ہومWorldمسلسل بڑھتی گرمی پر سکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا اظہارِ تشویش، عالمی...

مسلسل بڑھتی گرمی پر سکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا اظہارِ تشویش، عالمی سطح پر ضروری اقدامات کی اپیل


اقوام متحدہ: اس ہفتے مسلسل تین دن تک عالمی درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کے درمیان اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے زندگیاں بچانے کے لیے بین الاقوامی سطح پر ضروری اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ’’اربوں لوگ شدید گرمی کی وبا کا سامنا کر رہے ہیں اور دنیا بھر میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زیادہ کے مہلک درجہ حرارت کی لپیٹ میں ہیں جو کہ یہ 122 ڈگری فارن ہائیٹ ہے۔‘‘



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں