Tuesday, December 24, 2024
ہومWorldمشرقی یروشلم میں فلسطینیوں کو پانی کی قلت کا سامنا

مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں کو پانی کی قلت کا سامنا



مشرقی یروشلم کے علاقے کفر عقب میں لگ بھگ ایک لاکھ 20 ہزار فلسطینیوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ رہائشیوں کے مطابق انہیں ہفتے میں صرف تین گھنٹے پانی ملتا ہے۔ پانی کی قلت سے متعلق شہریوں نے اسرائیل کے سپریم کورٹ میں اپیل بھی دائر کی ہے۔ اس مسئلے کے حوالے سے انتظامیہ کیا کہتی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں