مغربی کنارے میں مقیم فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ سات اکتوبر 2023 میں اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد سے ان کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے جس کا مقصد انہیں علاقہ چھوڑنے پر مجبور کرنا ہے۔ البتہ اسرائیلی آباد کار کونسل نے ان الزامات کی تردید کی ہے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔