اسرائیل کی حکومت نے حال ہی میں مغربی کنارے کے چند علاقوں میں یہودی آباد کاری کو قانونی حیثیت دی ہے۔ البتہ بین الاقوامی عدالتِ انصاف نے اپنے حالیہ فیصلے میں کہا تھا کہ مغربی کنارے پر اسرائیل کا قبضہ غیر قانونی ہے۔ یہاں مقیم یہودیوں کا کیا کہنا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔