Tuesday, December 24, 2024
ہومWorldمغربی کنارے کے طولکرم کیمپ میں اسرائیلی گولہ باری سے چار فلسطینی...

مغربی کنارے کے طولکرم کیمپ میں اسرائیلی گولہ باری سے چار فلسطینی جاں بحق


اسرائیل نے 1967 کی چھ روزہ جنگ کے بعد سے مغربی کنارے پر قبضہ کر رکھا ہے جہاں تقریباً تیس لاکھ فلسطینی آباد ہیں۔الحاق شدہ مشرقی یروشلم کو چھوڑ کر یہ علاقہ تقریباً 490,000 اسرائیلیوں کا گھر ہے جو بین الاقوامی قانون کے تحت غیر قانونی سمجھی جانے والی بستیوں میں رہتے ہیں۔ )بشکریہ العربیہ ڈاٹ نیٹ)



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں