Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldممبئی حملہ کے ماسٹر مائنڈ اور لشکر طیبہ کے خفیہ چیف اعظم...

ممبئی حملہ کے ماسٹر مائنڈ اور لشکر طیبہ کے خفیہ چیف اعظم چیما کا پاکستان میں دورۂ قلب سے انتقال


اعظم چیما 2006 میں ممبئی ٹرین بم دھماکوں میں بھی شامل تھا۔ ممبئی حملے میں 166 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ اس حملے کو دس دہشت گردوں نے مل کر انجام دیا تھا۔ مہلوکین میں ہندوستانی باشندوں کے علاوہ امریکہ و برطانیہ کے شہری بھی شامل تھے۔ چیما امریکہ کی اس وانٹیڈ لسٹ میں بھی شامل تھا جس نے 26/11 کے حملے کو انجام دینے کے لیے دہشت گردوں کو ٹریننگ دی تھی۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں