(24 نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی وزیراعظم نریندر امودی کی جانب سے تہنیتی پیغام پر جواب آ گیا۔
تفصیلا ت کے مطابق شہبازشریف کے وزیر اعظم بننے پر بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے تہنیتی پیغام بھیجا تھا جس پر اب شہباز شریف نے اس کا جواب دیا ہے، سماجی رابطوں کی سائیٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے شہباز نے کہا کہ
’وزیر اعظم کے انتخاب پر مبارکباد دینے پر بھارتی وزیراعظم کا مشکور ہوں۔
Thank you @narendramodi for felicitations on my election as the Prime Minister of Pakistan ????????
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) March 7, 2024
یہ بھی پڑھیں ؛ عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی