Thursday, January 2, 2025
ہومWorldورلڈ سنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ: محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے



(24 نیوز)آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پری کوارٹر فائنل میں محمد آصف نے قطر کے احمد سیف کو 3-4 سے شکست دی۔

کوارٹر فائنل میں محمد آصف یو اے ای کے محمد شہاب سے مقابلہ کریں گے۔

دوسری جانب پاکستان کے اسجد اقبال کو پری کوارٹر فائنل میں قبرص کے پلیئر نے شکست دے دی۔

مائیکل جارگیو نے اسجد اقبال کو 2 کے مقابلے میں 4 فریمز سے شکست دی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں