Monday, December 23, 2024
ہومWorldٹی 20 ورلڈکپ؛اہم کھلاڑی انجری کا شکار ایونٹ سے باہر ہو گیا

ٹی 20 ورلڈکپ؛اہم کھلاڑی انجری کا شکار ایونٹ سے باہر ہو گیا



(24نیوز) رواں سال کے میگا ایونٹ ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل ویسٹ انڈین کے مایہ ناز آل راؤنڈر  جیسن ہولڈر انجری کی وجہ سے ایونٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر  جیسن ہولڈر کاؤنٹی چیمپئن شپ میں انجری کا شکار ہوئے تھے، ویسٹ انڈیز اسکواڈ میں ہولڈر کی جگہ اوبید مک کوئے کو شامل کرلیا گیا ہے۔

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں پانچ ریزرو کھلاڑی بھی شامل کرلیے ہیں، ہیڈن والش، آندرے فلیچر، فیبین ایلن، میتھیو فورڈ اور کائل مائرز ریزرو کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گلوکارہ سومیہ خان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے گانا تیار کرلیا





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں