Sunday, December 29, 2024
ہومWorldپاکستان عام انتخاب: پولنگ کے دوران دہشت گردانہ حملہ، 5 پولیس جوان...

پاکستان عام انتخاب: پولنگ کے دوران دہشت گردانہ حملہ، 5 پولیس جوان شہید، کئی افراد زخمی


اس سے قبل بوقت دوپہر پی ٹی آئی لیڈر حماد اظہر نے دعویٰ کیا کہ پولنگ کا نصف وقت گزر چکا ہے اور این اے 129 لاہور میں پولنگ ابھی شروع نہیں ہوا ہے۔ پریزائڈنگ افسر کا کہنا ہے کہ وہ آر او دفتر یا ای سی پی میں کسی سے رابطہ نہیں کر سکتے کیونکہ موبائل خدمات بند ہیں۔ حکومت نے سیکورٹی کا حوالہ دیتے ہوئے پورے ملک میں انٹرنیٹ کو بھی معطل کر دیا ہے۔ حکومت کے اس قدم کی مختلف سیاسی پارٹیوں نے مذمت کی ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں