Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldپاکستان میں خودکش حملہ، 6 چینی انجینئرس سمیت 7 افراد کی موت،...

پاکستان میں خودکش حملہ، 6 چینی انجینئرس سمیت 7 افراد کی موت، دھماکہ خیز مادہ سے بھری گاڑی کو بنایا گیا نشانہ


مقامی پولیس چیف محمد علی نے بھی اس واقعہ کی تصدیق کی ہے، حالانکہ انھوں نے 5 انجینئرس سمیت 6 لوگوں کی ہلاکت کی بات کہی ہے۔ انھوں نے ڈرائیور کے ہلاک ہونے کی بھی تصدیق کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ داسو (کیمپ) میں ایک اہم پشتہ ہے جہاں پہلے بھی اس طرح کے حملے ہو چکے ہیں۔ 2021 میں یہاں ایک بس دھماکہ ہوا تھا جس میں 9 چینی شہریوں سمیت 13 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں