Thursday, December 26, 2024
ہومWorldپاکستان کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت 

پاکستان کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت 



  واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے اقوام متحدہ کےنمائندہ کی اس رپورٹ کی توثیق کی ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملے نسل کشی کے مترادف ہیں اور اسلام آباد نے تل ابیب کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی حمایت کی ہے۔ 

خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی عہدیدار نے غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں کو نسل کشی کے مترادف قرار دیتے ہوئے عالمی برداری سے مطالبہ کیا ہے کہ تل ابیب پر دیگر پابندیوں سمیت ہتھیاروں کی فراہمی پر بھی پابندی عائد کی جائے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں