نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ نہیں کروں گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی نے پاکستان کے وزیرِ اعظم کو منصب سنبھالنے پر مبارک دی اور کہا کہ بھارت نے ہمیشہ دہشت گردی اور تشدد سے پاک ماحول میں خطے میں امن، سلامتی اور خوشحال کو آگے بڑھانے کی وکالت کی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں مودی کا کہنا تھاکہ ملک کے اندرونی معاملات پر تبصرہ نہیں کروں گا۔