ہوم World پیرو :مسافر بس کھائی میں جا گری23 افراد ہلاک

پیرو :مسافر بس کھائی میں جا گری23 افراد ہلاک

0



( ویب ڈیسک) جنوبی امریکی کے  ملک  پیرو میں مسافر بس  کھائی میں گرنے  سے 23 افراد ہلاک ہو گئے ۔ 

 غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق  حادثہ پیرو کے شمالی  علاقے کلیندین میں پیش آیا، غیر متوازن اور پتھریلے راستے کی وجہ سے بس توازن برقرار نہ رکھ سکی اور گہری کھائی میں جا گری،حادثے کے باعچ 23 افراد جاں بحق ہو گئے، کلیندین میں واقعے پر 3روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے ،واضح رہے کہ اس سے قبل گزشتہ سال ستمبر میں بھی  ایک حادثے میں 24 افراد  اور اس سال جنوری میں 48 افراد ہلاک ہو گئے تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں سلنڈر دھماکا، ایک شخص جاں بحق 7 زخمی





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version