ہوم World چینی صدر کا دورہ فرانس، دونوں ممالک کا غزہ جنگ بندی کا...

چینی صدر کا دورہ فرانس، دونوں ممالک کا غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

0


چینی صدر کا دورہ فرانس، دونوں ممالک کا غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

پیرس(رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) چینی صدر شی جن پنگ کے فرانس کے سرکاری دورے کے دوران، دونوں ممالک نےغزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا ہے ، دونوں سربراہان مملکت کا مشرق وسطیٰ کا بحران ، ایرانی جوہری پروگرام کا مسئلہ باتچیت سے حل کرنے کا مطالبہ۔ بد ھ کو جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق دونوں ممالک نے فلسطین اسرائیل تنازع، ایرانی جوہری پروگرام ، اور بحیرہ احمر کے بحران پر مشترکہ موقف کا اظہار کیا ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version