Thursday, December 26, 2024
ہومWorldچین کا دفاعی بجٹ میں بڑے اضافے کا اعلان

چین کا دفاعی بجٹ میں بڑے اضافے کا اعلان



 بیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) چین نے اپنے دفاعی بجٹ میں 7.4 فیصد کے بڑے اضافے کا اعلان کر دیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین اپنے دفاعی بجٹ میں 2015ء سے مسلسل اضافہ جاری رکھے ہوئے ہے، ایک دہائی سے بھی کم وقت میں چینی دفاعی بجٹ دگنا ہو چکا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ چینی نیشنل پیپلز کانگریس کے سالانہ اجلاس کے موقع پر دفاعی بجٹ کے نئے اعدادوشمار سامنے آئے۔ 2013ء میں شی جن پنگ کے صدر بننے پر دفاعی بجٹ 720 ارب یوآن تھا جو اب 1670 ارب یوآن ہو گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں