Monday, December 23, 2024
ہومWorldڈونلڈ ٹرمپ کا امریکہ میں انتخابی طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا...

ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکہ میں انتخابی طریقہ کار کو تبدیل کرنے کا اعلان



(24نیوز)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی طریق کار تبدیل کرنے کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انتخابات کا طریق کار کو تبدیل کرنے کی ایک عرصے سے ضرورت تھی۔پولنگ سٹیشن پر ووٹرآئی ڈی اور شہریت کا ثبوت دینا لازمی ہوگا۔

صدر نے کہا کہ ہمیں امریکہ میں چیزوں کو سیدھا کرنے کی ضرورت ہے۔ٹرمپ نے کیلی فورنیا میں ووٹر آئی ڈی پوچھنے کی ممانعت کی مذمت بھی کی۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق ٹرمپ کےمنصوبے میں پیپر بیلٹ اور صرف ایک دن ووٹنگ شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: شامی صدر نے ملک چھوڑ دیا، باغیوں کا دمشق پر قبضہ





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں