Monday, January 6, 2025
ہومWorldکالعدم ٹی ٹی پی تنظیم افغانستان میں سب سے بڑا دہشتگرد گروپ...

کالعدم ٹی ٹی پی تنظیم افغانستان میں سب سے بڑا دہشتگرد گروپ قرار



(24نیوز) اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کالعدم دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی افغانستان میں سب سے بڑا دہشت گرد گروپ قراردیا گیا۔ 

پاکستان میں متعدد دہشت گردی میں ملوث کالعدم دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان( ٹی ٹی پی) کے حوالے اقوامِ متحدہ کی چشم کشا رپورٹ سامنے آگئی جس میں اس تنظیم کو افغانستان میں سب سے بڑا دہشت گرد گروپ قرار دیاگیاہے، 15ویں رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کی گئی ،رپورٹ کے مطابق کالعد م تحریک طالبان خطے اور بالخصوص عالمی امن کیلئے براہ راست خطرہ ہے،ٹی ٹی پی پاکستان میں دہشت گرد کارروائیوں کیلئے افغان سر زمین کا استعمال کر رہی ہے،پاکستان میں حملے کیلئے ٹی ٹی پی کو افغان طالبان کی سرپرستی حاصل ہے.

یہ بھی پڑھیں:  رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ امیر سلطان اغواء





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں