Sunday, December 29, 2024
ہومWorld کامران ٹیسوری 3 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے سندھ کو ہرصورت...

 کامران ٹیسوری 3 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے سندھ کو ہرصورت آئی ٹی مرکز بنا ئیں گے:گورنر



استنبول ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری 3 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔
نجی ٹی وی دنیا نیو ز کے مطابق استنبول میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل اور سفارتی عملے نے ایئرپورٹ پر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا استقبال کیا۔
کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 50 ہزار آئی ٹی طلبہ کا پہلا کورس ختم ہونے کے قریب ہے، دس ماہ میں ہی طلبہ چھ سو سے نو سو ڈالر ماہانہ کما رہے ہیں، سندھ کو آئی ٹی مرکز بنانے کا خواب ہر صورت پورا کریں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں