Friday, December 27, 2024
ہومWorldکرغزستان ؛مقامی افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 3 غیرملکی گرفتار 

کرغزستان ؛مقامی افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 3 غیرملکی گرفتار 



(24 نیوز)کرغزستان میں مقامی افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے والے 3 غیرملکیوں کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں غیرملکیوں کی جانب سے مقامی افراد پر تشدد کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ، جس کی اطلاع بشکیک کے اندرونی امور کے ڈیپارٹمنٹ کو دی گئی،بشکیک پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا۔
واقعہ کی اطلاع پھیلنے پر کرغزستان کے مقامی افراد نے حملہ آوروں سے بدلہ لینے کی ٹھانی ،جس میں پاکستانی طلبا بھی زد میں آ گئے، پاکستانی حکومت کی جانب سے واقعہ پر شدید احتجاج کیا گیا اور کرغزستان کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کرغزستان صورتحال؛پاکستانی طلبا طیارے پر سوار، پروازکب لینڈکریگی؟ جانیے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں