Tuesday, December 31, 2024
ہومWorldکرنسی نوٹ سے شیخ مجیب کی تصویر غائب

کرنسی نوٹ سے شیخ مجیب کی تصویر غائب



(24 نیوز)شیخ حسینہ کی حکومت کا تختہ الٹے جانے کے بعد بنگلہ دیش میں بڑی تبدیلیاں رونما ہونے لگیں،کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصاویر غائب۔

غیر ملکی میڈیا کےمطابق بنگلہ دیش کے کرنسی نوٹ سے شیخ مجیب کی تصویر بھی ہٹادی گئی۔ نئے کرنسی نوٹ میں حالیہ انقلاب کی خصوصیات بھی شامل ہیں۔

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے جوئے بنگلہ کا نعرہ بھی ختم کردیا۔ایپلٹ ڈویژن کے فیصلے کے بعد جوئے بنگلہ کو اب قومی نعرہ نہیں سمجھا جائے گا۔

مزید پڑھیں:مودی کی تقریر سکول میں ریاضی کا پیریڈ قرار





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں