Thursday, December 26, 2024
ہومWorldکس امیر ملک نے تارکین وطن کیلئے بڑی سہولت ختم کر دی؟

کس امیر ملک نے تارکین وطن کیلئے بڑی سہولت ختم کر دی؟



کس امیر ملک نے تارکین وطن کیلئے بڑی سہولت ختم کر دی؟

 سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا نے غیر ملکیوں کو گولڈن ویزا کی سہولت ختم کر دی۔

نجی ٹی وی ہم نیو زکے مطابق آسٹریلیا نے دنیا بھر سے امیر افراد کو اپنی جانب راغب کرنے کیلئے گولڈن ویزا کا اجرا کیا تھا مگر اس سے حکومت کو کوئی خاص فنڈز حاصل نہ ہوئے۔

آسٹریلوی حکومت نے سال 2024 کی امیگریشن پالیسی تبدیل کرتے ہوئے گولڈن ویزا سکیم ختم کر دی اور اس کی بجائے سکلڈ ورکر ویزا پروگرام شروع کیا جائے گا۔ اس تبدیلی سے ہنرمند افراد آسٹریلیا جا سکیں گے۔ 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں