Tuesday, December 24, 2024
ہومWorldکملا ہیرس نے الیکشن میں شکست تسلیم کرلیٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد

کملا ہیرس نے الیکشن میں شکست تسلیم کرلیٹرمپ کو کامیابی پر مبارکباد



(24نیوز)ڈیموکریٹس کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے انتخابات میں شکست تسلیم کرلی۔

امریکی میڈیا کے مطابق کملا ہیرس نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کو ٹیلی فون  کیا اور الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا، فی تولہ بھاؤ میں بڑی کمی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں