شمالی کوریا کے اعلیٰ رہنما نے یونیورسٹی کو نئی فوجی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے کی ہدایت دی ہے جو پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے ساتھ مکمل طور پر وفادار ہوں گے اور ‘نظریاتی، ذہنی، عسکری، اخلاقی اور تزویراتی برتری’ کے ساتھ دشمن پر مکمل طور پر غلبہ حاصل کرنے کے قابل ہوں گے۔