عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے حال ہی میں ماسکو میں ایک حملہ کرنے کا دعویٰ کیا تھا جس میں 137 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس حملے کے بعد ایک بار پھر یہ سوال جنم لے رہا ہے کہ کیا داعش عالمی سیکیورٹی کے لیے ایک بڑا چیلنج بن رہی ہے۔ مزید تفصیل اس ویڈیو میں۔