Tuesday, December 24, 2024
ہومWorldکیمسٹری میں نوبل انعام ڈیوڈ بیکر، ڈیمس ہسابس اور جان جمپر کو...

کیمسٹری میں نوبل انعام ڈیوڈ بیکر، ڈیمس ہسابس اور جان جمپر کو دینے کا اعلان


واضح رہے کہ 2023 میں علم کیمیاء میں نوبل انعام امریکہ کے تین سائنسدانوں مینگی باوینڈی، لوئی بروس اورالیسی اکیمو کو مائیکرو کوانٹم ڈاٹس پر ان کے کام کے لئے دیا گیا تھا۔ نوبل انعام کے تحت 1.1 کروڑ سویڈش کرونر (تقریبا 10 لاکھ امریکی ڈالر) رقم دی جائے گی۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں