Monday, December 23, 2024
ہومWorldکینیڈا: فلسطین کے حمایتوں پر کیل گن سے حملہ کرنے والا ملزم...

کینیڈا: فلسطین کے حمایتوں پر کیل گن سے حملہ کرنے والا ملزم گرفتار



(24نیوز)  کینیڈا میں فلسطین کی حمایت کرنے والے میں مظاہرین پر کیل گن سے حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

غیرملکی میڈیا کے مطابق  وان شہر میں اتوار کی صبح ملزم نے مظاہرین کے سامنے اپنی گاڑی روکی, اتر کر وہاں گندی زبان استعمال کی جبکہ دھمکی آمیز جملوں کا بھی استعمال کیا۔ ملزم نے موقع پر موجود مظاہرین سے جھگڑا کرتے ہوئے شرکاء پر مبینہ طور پر کیل گن سے فائر بھی کیا۔

مزید پڑھیں: گورنر تعیناتی کا معاملہ,مخدوم احمد محمود نے لاہور ریس کلب کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا

مقامی پولیس کے مطابق 27 سالہ Ilan-Ruben Abramov کو خطرناک ہتھیار رکھنے، حملہ کرنے اور دیگر الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں