Wednesday, January 1, 2025
ہومWorldکینیڈا کاروس پر نئی پابندیوں کا اعلان

کینیڈا کاروس پر نئی پابندیوں کا اعلان



اوٹاوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا نے روسی اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی کی جیل میں موت پر روس کے خلاف مزید پابندیوں کا اعلان کردیا ۔
  رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے وزیر خارجہ میلینی جولی نے ایک بیان میں کہا کہ اعلان کردہ پابندیوں کی زد میں سینئر حکام اور روسی عدلیہ کے اعلیٰ عہدیدار، انصاف کی خدمات انجام دینے والے ادارے سمیت روس کے 6 عہدیدار شامل ہیں۔
خیال رہے کہ روسی صدر ویلادیمیر پوتن کے سخت ناقد الیکسی ناوالنی گزشتہ ماہ جیل میں پراسرار طور پر انتقال کرگئے تھے۔
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں