Saturday, December 28, 2024
ہومWorldگردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں مچائی تباہی، ساحلی اضلاع میں...

گردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں مچائی تباہی، ساحلی اضلاع میں 7 افراد کی موت، 2 شخص لاپتہ


بنگلہ دیش کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے سبب بجلی کے کھمبے اکھڑ گئے اور تار ٹوٹ کر گر پڑے۔ اس سے بجلی فراہمی ٹھپ ہو گئی۔ گردابی طوفان کے سبب ڈیڑھ کروڑ لوگ بجلی سے محروم رہے۔ بنگلہ دیش کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور ریاستی وزیر برائے راحت محمد محب الرحمن نے کہا کہ متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے مناسب ترکیب کی گئی ہیں۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں