Saturday, December 28, 2024
ہومWorldہمسایہ ملک میں چاند کی رویت سے متعلق اہم اعلان ہو گیا

ہمسایہ ملک میں چاند کی رویت سے متعلق اہم اعلان ہو گیا



(24 نیوز) بھارت میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، پاکستان کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ملک میں بھی صبح پہلا روزہ ہوگا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر لکھنو میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، بھارت میں بھی (صبح) منگل 12 مارچ کو یکم رمضان ہوگا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں بھی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت دیگر شہروں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، پاکستان بھر میں صبح ماہ صیام کا پہلا روزہ ہو گا، رویت ہلال کمیٹی نے بھی رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور کے بعد کس شہر سے چاند نظر آنے کی شہادت موصول ہو گئی





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں