Monday, January 6, 2025
ہومWorldیااللہ خیرزلزلے کے شدید جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے...

یااللہ خیرزلزلے کے شدید جھٹکے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے نکل آئے



(ویب ڈیسک)سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7 تھی،کسی مالی و جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی اٹھارہ کلو میٹر اور سبی سے 22 کلومیٹر دور مرکز جنوب مشرق میں تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں