Thursday, December 26, 2024
ہومWorldیورپی باشندوں کے صرف دس فیصد لوگوں کا ماننا کہ یوکرین روس...

یورپی باشندوں کے صرف دس فیصد لوگوں کا ماننا کہ یوکرین روس کو شکست دے سکتا ہے، سروے


اس وقت روس یوکرین کے تقریبا بیس فیصد حصے پر قابض ہے اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یوکرین کے کئی اور علاقوں کو روس کا حصہ قرار دے چکا ہے۔ اس حالیہ سروے کے 41 فیصد۔، یعنی نصف سے بھی کم شرکاء کی رائے میں یورپ کو یوکرین پر روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے زور دینا چاہیے۔ اس سروے میں جرمنی فرانس، پولینڈ اور سویڈن سمیت 12 یورپی ممالک کے 17,000 سے زائد بالغ باشندوں نے حصہ لیا۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں