Tuesday, December 24, 2024
ہومWorldیوم آزادی پر برج خلیفہ بھی سبز ہلالی پرچم کے رنگ میں...

یوم آزادی پر برج خلیفہ بھی سبز ہلالی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا



(24 نیوز) 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ بھی سبز ہلالی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا۔

متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں بھی یوم آزادی کا جشن بھرپور طریقے سے منایا گیا، یوم آزادی پر برج خلیفہ عمارت کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا، اس موقع پرپاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد پاکستانی پرچم میں لپٹے برج خلیفہ دیکھنے پہنچی۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی کابینہ کے سابق رکن کو اہم عہدہ مل گیا

برج خلیفہ کے اطراف موجود پاکستانیوں نے وطن سے محبت کا بھرپور اظہار کیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں